پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین خونریز جھڑپ ہوئی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے دیہی علاقے قلقیلیه میں صیہونی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 11 ہزار 560 ہوگئی ہے۔
امریکی ریاست جورجیا کے ایک کارخانے میں نائٹروجن گیس لیک ہونے سے 15 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
لبنان کی ریڈ کراس نے کہا ہے کہ طرابلس میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 112 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران 523 ہسپتال اور طبی مراکز تباہ ہوئے ہیں۔
پولیس نے 40 دنوں سے دھرنا دے رہے کسانوں کوباغپت بارڈر سے ہٹا دیا ہے۔
ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔