دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں اوراس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اورامریکہ اس حوالے سے دنیا میں سر فہرست ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 67 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 89 ہزار311 ہوگئی ہے۔
ہندوستان کی ریاست گجرات کے شہر راج کوٹ کے مالویہ نگر علاقے میں واقع کورونا اسپتال میں جمعرات کو نصف شب خوفناک آتشزدگی میں 5 افراد ہلاک اور 28 جھلس گئے۔
ہندوستان میں کورونا سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ہندوستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 91 لاکھ 77 ہزار840 ہو گئی ہے۔
نجف اشرف میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دو طبی مرکزکو نامعلوم دہشت گردوں نے نذرآتش کر دیا ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے فلسطین کی حمایت کے سلسلے میں صنعا میں اماراتی اسپتال کا نام بدل کر ’فلسطین اسپتال‘ رکھ دیا ہے۔