• لبنانی عوام کی جانب سے ایرانی فیلڈ ہاسپٹل کا خیر مقدم

    لبنانی عوام کی جانب سے ایرانی فیلڈ ہاسپٹل کا خیر مقدم

    Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹

    سانحہ بیروت کے متاثرین اور زخمیوں نے ایران کی ہلال احمر کے قائم کردہ فیلڈ ہاسپٹل کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • کورونا اسپتال میں آگ لگی، 8 مریض جھلس کر جاں بحق

    کورونا اسپتال میں آگ لگی، 8 مریض جھلس کر جاں بحق

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴

    ہندوستان میں کورونا کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے کئی بیمار لقمۂ اجل بن گئے۔

  • بیروت کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے

    بیروت کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶

    دھماکے میں اب تک 78 افراد جاں بحق اور 3700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

  • فرانس، میڈیکل اسٹاف کے  مظاہرے پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو

    فرانس، میڈیکل اسٹاف کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے پیش نظر سرکاری اسپتالوں کے ناقص انتظامات اور وسائل کی قلت کے خلاف ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا اور حکومت سے سے مناسب طبی وسائل کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کام کا بہتر اور مناسب ماحول فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئےآنسو گیس کے گولے استعمال کئے۔

  • یمن میں ایرانی اسپتال کی سرگرمیاں پھر شروع ہوں گی

    یمن میں ایرانی اسپتال کی سرگرمیاں پھر شروع ہوں گی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹

    ایران کی انجمن ہلال احمر کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں ستّر بیڈ کے ہسپتال کی سرگرمیاں جلد ہی دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔

  • برطانوی اسپتالوں کو نرسوں کی کمی کا سامنا

    برطانوی اسپتالوں کو نرسوں کی کمی کا سامنا

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    برطانوی نرسوں کی ایک تنظیم بی اے سی سی این کی سربراہ نے ملک بھر کے اسپتالوں میں کورونا کے ہزاروں مریضوں کے داخلے کے پیش نظر نرسوں کی شدید کمی کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • قزاقستان، تیرہ دن میں ایک اسپتال تیار ۔ ویڈیو

    قزاقستان، تیرہ دن میں ایک اسپتال تیار ۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    متعدی بیماریوں کا مخصوص اسپتال قازقستان میں تیرہ روز کے اندر تعمیر کر دیا گیا۔ سات ہزار مربع میٹر میں پھیلا ہوا یہ اسپتال قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں تعمیر کیا گیا ہے جس کا افتتاح حال ہی میں ملک کے صدر قاسم جومارت توقایف کے ہاتھوں کیا گیا۔ ۲۰۰ بیڈز کے حامل اس اسپتال میں تمام تر لازمی اور جدیدترین طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

  • سپاہ کے ذریعے فیلڈ اسپتالوں کا قیام

    سپاہ کے ذریعے فیلڈ اسپتالوں کا قیام

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے مختلف علاقوں میں چھے فیلڈ اسپتال قائم کر دئے ہیں۔

  • ’’ایران مال‘‘ کا اسپتال بنا دیا گیا ۔ ویڈیو

    ’’ایران مال‘‘ کا اسپتال بنا دیا گیا ۔ ویڈیو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰

    ایران؛ دارالحکومت تہران میں واقع ملک کے سب سے بڑے شاپنگ سینٹر ’’ایران مال‘‘ کے ایک بڑے حصے کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ۴۵ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلے اس حصے میں تین ہزار بیڈ تمام تر طبی سہولیات کے ساتھ لگانے کا منصوبہ ہے۔ اس وقت وقتی طور سے بنائے گئے اس اسپتال میں ڈھائی سو بیڈ کورونا بیماروں کی خدمت کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں۔ یہ اسپتال ایران بھر میں عارضی طور پر بنے سیکڑوں اسپتالوں میں سے ایک ہے۔ زیر تعمیر ایران مال مغربی ایشیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال بتایا جاتا ہے۔