-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور اتحاد امت کے داعی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی ہے۔
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
چهتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
فلسطین اور بیت المقدس عالم اسلام کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ : صدر رئیسی
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں چھتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی نجات کی واحد راہ استقامت ہے۔
-
پاکستان میں جشن عید میلاد النبی کے جلوس اور تقریبات
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں جشن آمد رحمت للعالمین
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز بدھ کو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت محمد (ص) سب انسانوں کے لیے رحمت بن کرآئے: عمران خان
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴عمران خان نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دنیا کی امامت کی اور پوری دنیا میں چھا گئے۔
-
سنی شیعہ اتحاد ایران کی فتح کا راز ہے، اسپیکر قالیباف
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتہ وحدت کی آمد پر سنی شیعہ اتحاد کو مختلف میدانوں میں ایران کی فتح کا راز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کے اہلسنت اور شیعہ بھائیوں نے مقدس دفاع اور اندرونی حوادث میں باہمی اتحاد اور جانفشانی کا مظاہرہ کرکے ایران کو مضبوط اور طاقتور بنایا ہے۔