-
فرانس میں کورونا کی نئی لہر کرفیو نافذ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶فرانس کے صدر نے کورونا کی وجہ سے ملک میں کرفیو نافذ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 680 ہلاکتیں، 82 ہزار صحت یاب
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، کورونا میں مبتلا ہونے کی نسبت صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴ہندوستان میں بظاہر کورونا کا زور ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے اور مبتلا ہونے والے افراد کی نسبت صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
پاکستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 5 فوجی جاں بحق و زخمی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰پاکستان کے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
-
افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کمانڈر ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کا ایک مقامی کمانڈر اپنے متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
-
فیس ماسک اور سماجی دوری، کورونا کو دور رکھنے میں کتنی مددگار ؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کئی بار تو فیس ماسک اور سماجی دوری سے بیماری کو مکمل طور پر دور رکھنے میں مدد ملتی ہے مگر یہ بھی امکان ہے کہ ان کے نتیجے میں وائرس کی کم مقدار لوگوں تک پہنچتی ہے، جس سے جسم میں وائرل لوڈ کی مقدار بھی کم رہتی ہے۔
-
پاکستان میں 2 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲پاکستان کے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھا لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 825 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 543 لوگوں میں کوورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ہی کورونا، ایک دن میں1181 ہلاکتیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1181 افراد ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 80 ہزار نئے کیسز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 80 ہزار 472 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔