-
ہنگامہ کرنے والے ارکان اسمبلی پر پابندی ختم
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان کے داخلے پر پابندی ختم کر دی۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ہندوستان میں پارلیمنٹ کی کارروائی بدھ کو بھی حزب اختلاف کے اراکین کے ہنگاموں کے باعث متعدد بار ملتوی کرنی پڑی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بجٹ اجلاس کے دوسرے دن بھی حزب اختلاف کے اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸ہندوستان میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر اس ملک کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ ہوا اور کارروائی معطل کرنا پڑی۔
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹امریکہ میں 20 جنوری کو نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات کے پیش نظر امریکی فوجی قیادت نے اپنے اہلکاروں اور ملازمین کے نام ایک سرکلر جاری کیا ہے، جس میں واضح طور پر یہ ہدایت کی گئی ہے کہ فوج آئینی اور جمہوری عمل میں کسی صورت مداخلت نہیں کرے گی۔
-
امریکہ، انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کی تیاریاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کے لئے فوج کی مدد لی جا رہی ہے اور فوجیوں کو شہروں کی سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ نے انتخابات کے بعد بلوا اور تشدد پھوٹ پڑنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق امریکہ میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران اسلحے کی خرید و فروخت میں خاصا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
-
پاکستان کی اسمبلی میں دوبارہ ہنگامہ، ایوان مچھلی بازار بن گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامے اور اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باعث ایوان کی کارروائی کافی دیر تک معطل رہی۔
-
محبوبہ مفتی کے بیان پر زبردست ہنگامہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی کے بیان پرزبردست ہنگامہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں امن چاہتے ہو تو اسکی خصوصی حیثیت دوبارہ بحال کرو: فاروق عبداللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امن کے لئے کشمیر کی پانچ اگست دو ہزار انیس سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا مون سون کا اجلاس شروع
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸ہندوستان میں کورونا کے دور میں مون سون اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید ہنگامہ کیا اور وقفہ سوالات کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔