-
محبوبہ مفتی کے بیان پر زبردست ہنگامہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی کے بیان پرزبردست ہنگامہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں امن چاہتے ہو تو اسکی خصوصی حیثیت دوبارہ بحال کرو: فاروق عبداللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امن کے لئے کشمیر کی پانچ اگست دو ہزار انیس سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا مون سون کا اجلاس شروع
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸ہندوستان میں کورونا کے دور میں مون سون اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید ہنگامہ کیا اور وقفہ سوالات کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹پاکستان قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت پر زبردست حملے کئے۔
-
انڈونیشیا میں الیکشن نتائج کے بعد ہنگامے 6 ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰انڈونیشیا میں الیکشن نتائج تسلیم کرنے سے اپوزیشن نے انکار کردیا جس کے بعد پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
مہاراشٹرمیں حالات کشیدہ سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مکمل ہڑتال ہے اور صورتحال کی سنگینی کی وجہ سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
تائیوان: قانون سازی کا نیا انداز
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰تائیوان میں ارکان پارلیمنٹ آپس میں الجھ پڑے اور ایک دوسرے پرکرسیاں دے ماریں۔
-
مغربی بنگال: دو افراد کی ہلاکت کے بعد سخت کشیدگی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارجلنگ علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پرتشدد واقعات میں میں آج مزید دو افراد کی ہلاکت کے بعد گزشتہ رات سے اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہو چکی ہے۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال کے کئی علاقوں میں حالات کشیدہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰آرایس ایس کارکنوں کے خلاف آآگ لگانے سمیت مسلمانوں کے گھر میں توڑ پھوڑ کے 68 کیسز درج کئے گئے ہیں۔
-
اترپردیش: اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ آج صبح 7 بجے شروع ہوئی۔