-
آرمینیا کے وزیراعظم کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶آرمینیا کے وزیر اعظم کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئندہ ہفتے شہید آیت اللہ رئیسی کی یاد میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آئندہ ہفتے ایک تعزیتی پروگرام کا انعقاد کرے گی-
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکیمانہ قیادت کے سائے میں ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی اور بین الاقوامی اشتراک عمل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی وقفہ نہيں آئے گا-
-
جنرل اسمبلی میں ایرانی مندوب نے حکومت ایران اور عوام سے اظہار ہمدردی کرنے والے ملکوں کا شکریہ ادا کیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جنرل اسمبلی کی نشست میں، ہیلی کاپٹر سانحے میں ایرانی حکام کی شہادت پر حکومت ایران اور عوام سے اظہار ہمدردی پر ان ملکوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے ایران کے شہید صدر اور شہید وزیر خارجہ کو خراج عقیدت پیش کیا
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر میں ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان کی یاد میں رجسٹر پر احساسات قلم بند کئے جانے اور ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کئے جانے کا عمل جمعے کے روز تک جاری رہے گا۔
-
تہران میں رسمی تعزیتی پروگرام، 65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
شہدائے خدمت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تازہ ترین اور آنکھوں دیکھی تفصیلات
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف نے ایک ٹی وی پرگرام میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تفصیلات بیان کیں۔
-
صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری، درجنوں نہتے فلسطینی شہید و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸غزہ پٹی کے مختلف علاقے بالخصوص رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری ہیں جن کی زد میں آکر اب تک درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔
-
حماس کے مجاہدوں نے اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا، متعدد صیہونی فوج ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ کتائب عزالدین القسام کے مجاہدوں نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے تباہ کر دیا۔