فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے سنیچر کو اپنے مظاہروں میں پارلیمنٹ کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔
فرانس کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کے گھر کو آگ لگادی گئی ہے۔
یلو جیکٹ مظاہرے
سحر نیوز رپورٹ
فرانس:یلوویسٹ تحریک کے دوران جس وقت آئی آر آئی بی کے نمائندے رپورٹنگ میں مصروف تھے،اپنے منھ کو ڈھانپے ہوئے ایک جوان ان کے پیچھے آیا اور کچھ سیکنڈ کے لئے جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر دکھا کر چلا گیا۔
فرانسیسی پولیس نے مسلسل گیارہویں ہفتے یلو جیکٹ والوں کے مظاہرے کی سرکوبی کی۔
فرانس میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل گیارہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکلے، پولیس سے جھڑپوں اور املاک کو نقصان پہنچانے پر 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جاری احتجاج کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک نئی بحث شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔