-
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کی جانب سے منصور ہادی اور عبوری کونسل کے درمیان ہونے والا معاہدہ مسترد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ریاض میں، سعودی حمایت یافتہ مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی اور اماراتی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے درمیان معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
سعودی عرب اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان مذاکرات
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱سعودی عرب کے حکام سے مذاکرات کے لئے عیدروس الزبیدی کی قیادت میں جنوبی یمن کی عبوری کونسل کا ایک وفد ریاض کے دورے پر ہے-
-
17 یمنی خواتین اور بچوں کی تشییع و تدفین ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں اس ہفتے کے آغاز میں سعودی فضائی حملے میں 17 خواتین اور بچے شہید ہو گئے جن کی تشییع جنازہ میں ہزاروں یمنی باشندوں نے شرکت کی اور آل سعود کے خلاف نعرے لگا کر اسکے خلاف جاری جنگ میں اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت صنعا میں بھی ہزاروں یمنی خواتین نے یمن میں جاری سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
یمن کے صوبہ المہرہ کے باشندوں اور جارح سعودی فوجیوں کے درمیان لڑائی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵یمن کے صوبہ المہرہ کےباشندوں نے اپنے علاقے سے ہتھیاروں سے بھرے ہوئے سعودی فوج کے ٹرکوں کے گذرنے پر احتجاج کیا جس کے بعدالمہرہ کے یمنی قبائل اور جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
سعودی عرب کے خلاف لڑنے کے لئے یمنی خواتین نے اپنے ڈالر لٹائے!
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸یمنی خواتین نے سعودی عرب کے خلاف لڑنے والے جیالوں اور سپاہیوں کی امداد کے لئے اپنے گھر میں جمع پونجی کو لاکر ہدیہ کر دی۔
-
صنعا میں یمنی عوام کے مظاہرے
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
یہ حشر کر دیا ہے آل سعود نے یمن کا!
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵مارچ دوہزار پندرہ سے اب تک یزید زماں آل سعود نے یمنی مظلوموں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد قسم کے انسانی بحران وہاں پیدا ہو گئے ہیں۔غذا اور دواؤں کی شدید قلت کے علاوہ یمنی عوام کو مختلف وبائی امراض کا بھی سامنا ہے اور آل سعود کے جنگی جرائم سے متاثر ہونے والے لاکھوں یمنی باشندوں کے پاس سر چھپانے کو بھی کچھ نہیں رہا۔ بعض علاقوں میں حتیٰ یمنی باشندے گھاس اور پتے کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں!
-
یمن پر سعودی جارحیت، ایک ہی گھرانے کے 9 افراد کی شہادت
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳یمن کے شمالی صوبے صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک ہی گھرانے کے نوافراد شہید ہو گئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
شہید الصماد کی تشییع میں یمنیوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۶سعودیوں کے ہاتھوں یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ علی صالح الصماد کی شہادت کے بعد آج ان کے جنازے کی پر وقار انداز میں تشییع کی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے شرکت کی۔
-
فلسطین کے لئے میدان میں ہیں یمنی مظلوم ! ۔ تصاویر
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶گزشتہ قریب تین برس سے قبیلۂ آل سعودی کی مار جھیل رہے لاکھوں یمنی مظلوموں نے اس بار آل یہود اور امریکا کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے فلسطین اور بیت المقدس سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔