-
سعودی عرب کو انسانی مسائل کے حل میں دلچسپی نہیں، ترجمان انصاراللہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۶انصار اللہ یمن کے ترجمان اور امن مذاکرات کار ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد، وسیع البنیاد اور منصفانہ امن کے قیام میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰یمن کی فوج اور رضاکار فورس مآرب کے محاذ کی جانب مزید پیشقدمی کر رہی ہے -
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 91 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
جنگ مآرب، سعودی اتحاد کا کمانڈر ہلاک، 200 نے ہتھیار ڈال دیئے
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۸سعودی اتحاد سے وابستہ دو سو جنگجوؤں نے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے سامنے ہتھیار ڈالیے۔
-
میزائیل اور ڈرون ٹکنالوجی کے لحاظ سے یمن سب سے آگے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳دور مار میزائلوں کی کوالٹی اور رینج کےلحاظ سے یمن کو پورے جزیرہ نمائے عرب میں برتری حاصل ہوگئی ہے۔
-
مذاکرات سے قبل یمن کے خلاف جنگ و جارحیت بند کرنا ہو گی، انصاراللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے تاکید کی ہے کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے قبل یمن کے خلاف سعودی اتحاد کو جنگ و جارحیت بند کرنا ہو گی اور اس ملک کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرنا ہو گا۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹سعودی اتحاد نے الحدیدہ ایر پورٹ پر حملے کئے جس کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی علاقوں میں ڈرون طیاروں سے حملہ کر کے اپنا انتقام لیا۔
-
سعودی عرب پر مزید کاری ضربیں لگائیں گے، یمن کی مسلح افواج کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵میزائل سازی کے لحاظ سے یمن پورے جزیرہ نمائے عرب میں پہلے نمبرپر آگیا ہے اور سعودی حکومت پر مزید کاری ضربیں لگانے کے لیے تیار ہے۔
-
یمن کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت پر زور
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے : یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا بیان
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے اور جو یمن میں ہو رہا ہے اسے سن رہی ہے ، دیکھ رہی ہے لیکن کوئی اقدام نہیں کر رہی ہے-