• اقوام متحدہ جنگ بندی کو یقینی بنانے کی کوشش کرے: یمن

    اقوام متحدہ جنگ بندی کو یقینی بنانے کی کوشش کرے: یمن

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بار پھر یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت بند اور اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یمن کے ساحل کے قریب ایک برطانوی تجارتی جہاز پر حملہ

    یمن کے ساحل کے قریب ایک برطانوی تجارتی جہاز پر حملہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸

    برطانیہ کے بحری تجارت سے متعلق ادارے یو کے ایم ٹی او نے کسی تفصیل کے بغیر اعلان کیا ہے کہ جنوبی یمن کے ساحل پر اس کے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • یمن، جنگی قیدیوں کا تبادلہ

    یمن، جنگی قیدیوں کا تبادلہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹

    تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے۔

  • یمن میں سعودی اتحاد بے لگام

    یمن میں سعودی اتحاد بے لگام

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • صنعا ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کی بمباری کا عجیب و غریب بہانہ

    صنعا ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کی بمباری کا عجیب و غریب بہانہ

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳

    یمن کی مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے جو ریاض میں مقیم ہیں، صنعا کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے دعوی کیا کہ یہ ائیرپورٹ فوجی اور دہشت گردانہ اہداف کے لئے استعمال ہوتا تھا۔

  • بچوں کا قاتل ’’عربائیل‘‘ ! ۔ کارٹون

    بچوں کا قاتل ’’عربائیل‘‘ ! ۔ کارٹون

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹

    دنیا میں اب تک دو ریاستیں بچوں کے قاتل کے طور پر پہچانی گئی ہیں۔ایک غاصب اسرائیل اور دوسری سعودی عرب جو درحقیقت اسی اسرائیل کا عربی ورژن ہے۔ بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے عالمی ادارے یونیسف نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب (عربائیل) کی جارحیت کے نتیجہ میں صرف ۲۰۱۶ کے دوران ۲۳ ہزار نوزائیدہ بچے لقمۂ اجل بنے۔ خیال رہے کہ یمن پر سعودی جارحیت مارچ دوہزار پندرہ سے تاحال جاری ہے۔ یمن نے اقوام متحدہ سے بارہا یہ مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب کا نام طفل کشی کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر دے

  • سعودی عرب کے پروردہ دنیا میں نفرت اور دہشت گردی کے مأخذ ہیں: ایران

    سعودی عرب کے پروردہ دنیا میں نفرت اور دہشت گردی کے مأخذ ہیں: ایران

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے خطے کے تمام دہشت گرد گروہ، سعودی عرب کی مالی حمایت سے چلنے والے مدارس کے تربیت یافتہ ہیں۔

  • صیہونی محور کے خلاف جنگ فیصلہ کن ہے: یمنی وزیراعظم

    صیہونی محور کے خلاف جنگ فیصلہ کن ہے: یمنی وزیراعظم

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن حبتور نے کہا ہے کہ سعودی وٹرین میں دکھایا جانے والا اتحاد درحقیقت صیہونی امریکی اہداف کے حصول کا ہتھکنڈہ ہے۔

  • آرامکو آئل تنصیبات میں پیدا ہوئی تکنیکی خرابی

    آرامکو آئل تنصیبات میں پیدا ہوئی تکنیکی خرابی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵

    آرامکو کمپنی نے یمن سے ملحق سرحدی شہر جازان میں آرامکو کے ایک ڈسٹری بیوشن اسٹیشن میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔

  • یمن کے 2 صوبوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری

    یمن کے 2 صوبوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور الجوف پر شدید بمباری کی۔