SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • یمن، القاعدہ اور داعش کے ساتھ سعودی اتحاد کے تعلقات

    یمن، القاعدہ اور داعش کے ساتھ سعودی اتحاد کے تعلقات

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰

    یمن کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے نام خط بھیج کر صوبہ البیضاء میں القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ کے ساتھ جارح سعودی اتحاد کے رابطوں کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب پر یمن کا ڈرون حملہ،ایرپورٹ کو بنایا نشانہ

    سعودی عرب پر یمن کا ڈرون حملہ،ایرپورٹ کو بنایا نشانہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا جواب دیتے ہوئے جیزان اور ابھا ایر پورٹ اور اسی طرح خمیس مشیط ایر بیس پر ڈرون حملے کئےہیں۔

  • یمن، سعودی اتحاد کی اپنے ہی آلۂ کاروں پر بمباری

    یمن، سعودی اتحاد کی اپنے ہی آلۂ کاروں پر بمباری

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹

    جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب میں اپنے ہی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر دی ہے۔

  • خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن

    خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱

    عالمی سامراج کے آلۂ کار آل سعود نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ایک طویل و عریض فخریہ تاریخ کے حامل ملکِ یمن کو شدید ترین اور بہیمانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، جس کے سبب یہ خوبصورت اور پیارا ملک کھنڈرات میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آج یمن کے ساتھ جنگ و خونریزی اور خون خرابے کا تصور جڑ گیا تو یہ آل سعود اور اسکے آقاؤں کی دین ہے ورنہ ملکِ یمن خداداد اور قدرتی رعنائیوں کو سمیٹے ایک نہایت خوبصورت سرزمین ہے۔

  • سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 236 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 236 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 236 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمن کے ساتھ تعلقات میں امریکی مداخلت پر ایران کا رد عمل

    یمن کے ساتھ تعلقات میں امریکی مداخلت پر ایران کا رد عمل

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور یمن کے تعلقات میں امریکی مداخلت پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • امریکہ نے حزب اللہ کے رکن کی معلومات فراہم کرنے والے کو پانچ ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا

    امریکہ نے حزب اللہ کے رکن کی معلومات فراہم کرنے والے کو پانچ ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱

    امریکی وزارت خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن ہیثم علی طباطبائی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو پانچ ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • مغرب اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتا ہے: عبدالملک الحوثی

    مغرب اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتا ہے: عبدالملک الحوثی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مغرب بالخصوص امریکا کو اسلام دشمن تکفیری دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔

  • مزید جنگی قیدیوں کے تبادلے کی آمادگی کا اعلان

    مزید جنگی قیدیوں کے تبادلے کی آمادگی کا اعلان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا حملہ ناکام بنادیا

    یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا حملہ ناکام بنادیا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ ضالع میں سعودی جنگی اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ انتظامیہ کے نئے اقدامات، پناہ گزینوں کی راہیں مزید دشوار
    ٹرمپ انتظامیہ کے نئے اقدامات، پناہ گزینوں کی راہیں مزید دشوار
    ۱ hour ago
  • ہندوستان ؛ سماجوادی کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل، مرکزی حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ
  • ڈپلومیسی کے ذریعے ہی جوہری تنازع کا پائیدار حل ممکن ہے : یورپی یونین
  • عالمی سیکیورٹی اقدام نے امریکا اور اسرائیل کو مشکل میں ڈال دیا ہے : حماس
  • ہرممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے: ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS