-
فلسطینی بچوں کی حمایت میں یمن کا پیارا قدم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے فلسطین کی حمایت کے سلسلے میں صنعا میں اماراتی اسپتال کا نام بدل کر ’فلسطین اسپتال‘ رکھ دیا ہے۔
-
یمنی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ، سعودی عرب کے شاہ اور ولیعہد کو موت کی سزا کا حکم سنایا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳یمن کی ایک عدالت نے یمن کے طالبعلموں کی بس پر ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان سمیت 10 افراد کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
یمن پر سعودی جارحیت میں 8 شہید و زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ حملے میں 8 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عرب امارات یمنی جزیرے کو ہتھیانے کی کوشش میں
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲سقطرا کے گورنر کا کہنا تھا کہ جنوب کی ٹرانزیشنل کونسل کے مسلح جھتوں نے ہزاروں غیر ملکیوں کو کام کی غرض سے صوبے میں منتقل کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 263 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲یمن کی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 263 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
حزب اللہ کے بعد انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرے گا امریکا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۸واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا، یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، کم سن بچی اور اس ماں شہید، تین خواتین زخمی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ فضائی حملے میں پانچ خواتین کے شہید و زخمی ہونے کی خبر ہے ۔دوسری طرف یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے بے گناہ یمنی عوام کے قتل عام کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے۔
-
ملک پر سعودی جارحیت کا مقصد اسکی تقسیم ہے: یمنی وزیر اعظم
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یمن پر جارح سعودی اتحاد کے یہ وحشیانہ حملے امریکی ایماء پر انجام پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کو توڑنے اور اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔