-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے بدستور جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں صعدہ اور مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
اسرائیل کی خوشامد لاحاصل ہے، عرب ممالک ذلت و رسوائی کا انتظار کریں: سربراہ انصار اللہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹یمنی ذرائع نے جنوبی یمن کے جزیرہ سقطری میں منصور ہادی سے وابستہ سعودی عرب کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ جنوب کی عبوری کونسل کے مسلح گروہوں کے درمیا ن جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ سےنکالنا افسوس ناک
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
جنگ، محاصرے اور پابندی کے باجود یمنی جوانوں نے تیار کیا قاصف
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳یمن کو مارچ دو ہزار پندرہ یعنی پانچ سال سے زائد کے عرصے سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ محاصرے اور پابندیوں کا سامنا ہے۔ مگر اس کے باجود یمنی جیالوں نے اپنی دفاعی طاقت میں روز افزوں اضافہ کرتے ہوئے اب تک متعدد آپریشنز میں جارح سعویوں اور انکے آلۂ کاروں کو خوب دھول چٹائی ہے۔ اس ویڈیو میں یمنی جوانوں کے ہاتھوں تیار ہونے والے قاصف دو نامی بمبار ڈرون کو دیکھا جا سکتا ہے جنہیں سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز استعمال کرتی رہتی ہیں۔
-
فلسطین کو اس وقت رمضان عبد اللہ جیسے کمانڈر کی ضرورت ہے/ اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کیا: نصر اللہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام تر سازشوں کا مقصد اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
-
سعودی عرب اپنی دولت اور امریکہ دھونس دھمکی سے عالمی ضابطوں کا مذاق اڑا رہا ہے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے دوہرے معیارات اور رویّے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کرنا حیرت انگیز اور تکلیف دہ ہے۔
-
سعودی اتحاد کا نام بلیک لسٹ سےنکالنے پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
اقوام متحدہ کے غیر انسانی اقدام پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے بچوں کے قتل عام سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ سے سعودی عرب کا نام نکالے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
یمن نے سعودی حملوں کا جواب دے دیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں جس کا جواب آج یمن نے ایک ڈرون حملہ کرکے دے دیا۔