SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • طفل کش سعودی عرب کو اقوام متحدہ کا تحفہ

    طفل کش سعودی عرب کو اقوام متحدہ کا تحفہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو خوش کرنے کے مقصد سے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی بلیک لسٹ سے سعودی اتحاد کو نکال دیا۔

  • یمن میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار امریکہ اور سعودی عرب

    یمن میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار امریکہ اور سعودی عرب

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰

    یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی نے امریکہ اور جارح سعوی اتحاد کو ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر ایک بار پھر گولہ باری

    جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر ایک بار پھر گولہ باری

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸

    جارح سعودی اتحاد نے کل رات ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولہ باری کی ہے ۔

  • آرامکو پر حملے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے: جواد ظریف

    آرامکو پر حملے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے: جواد ظریف

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آرامکو پر ہونے والے حملے میں ایرانی میزائلوں کے استعمال سے متعلق دعووں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اقوام متحدہ کا سیکٹریٹ امریکی دباو میں آ گیا ہے۔

  • سعودی جارحیت میں اب تک ساڑھے چھے ہزار بچے شہید و زخمی

    سعودی جارحیت میں اب تک ساڑھے چھے ہزار بچے شہید و زخمی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳

    انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی 1900 روز کی جارحیت میں کم از کم 43 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کا کارنامہ، 2 ماہ میں 2 ہزار حملے!

    یمن میں سعودی اتحاد کا کارنامہ، 2 ماہ میں 2 ہزار حملے!

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے گزشتہ دو ماہ کے دوران یمنی عوام کو دو ہزار سے زائد مرتبہ زمینی اور فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے حملے میں 3 یمنی شہید

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملے میں 3 یمنی شہید

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸

    یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے میں 3 یمنی شہید ہو گئے۔

  • اقوام متحدہ یمن کی مدد کے بجائے مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے: صنعا

    اقوام متحدہ یمن کی مدد کے بجائے مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے: صنعا

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵

    یمن کے وزیر صحت نے اپنے ملک میں انسانی المیے کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مدد کرنے کے بجائے صرف گھڑیالی آنسو بہا رہا ہے۔

  • صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے مغربی علاقے پر بمباری کی ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کے باوجود ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر حملے کئے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام میں کیمپ سے ہزاروں افراد فرار، داعش کی بڑی تعداد بھی شامل
    شام میں کیمپ سے ہزاروں افراد فرار، داعش کی بڑی تعداد بھی شامل
    ۶ hours ago
  • سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ
  • اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ سے سفارتکاری اپنانے کا مطالبہ
  • غزہ کے مسئلے کو اقوام متحدہ میں لے جانا چاہیے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
  • صہیونی حملوں پر بیانات سے آگے بڑھنے کا وقت آ گیا: حزب اللہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS