Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳ Asia/Tehran

یمن کو مارچ دو ہزار پندرہ یعنی پانچ سال سے زائد کے عرصے سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ محاصرے اور پابندیوں کا سامنا ہے۔ مگر اس کے باجود یمنی جیالوں نے اپنی دفاعی طاقت میں روز افزوں اضافہ کرتے ہوئے اب تک متعدد آپریشنز میں جارح سعویوں اور انکے آلۂ کاروں کو خوب دھول چٹائی ہے۔ اس ویڈیو میں یمنی جوانوں کے ہاتھوں تیار ہونے والے قاصف دو نامی بمبار ڈرون کو دیکھا جا سکتا ہے جنہیں سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز استعمال کرتی رہتی ہیں۔

ٹیگس