-
یمن پر مسلط شدہ جنگ کے نفسیاتی زخم مندمل ہونے میں کتنے سال لگیں گے؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸امریکی حمایت اور عالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں ریاض نے سن دو ہزار پندرہ میں یمن کے خلاف جنگ چھیڑ دی جو کہ چند مہینے کے اندر ختم کرنے کے دعووں کے باوجود تاحال جاری ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی جارحیت جاری، چار شہید اور زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴سعودی اتحاد نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے مظلوم عوام کو بدستور اپنی جارحیت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے۔ سعودی فوج کے تازہ حملوں میں چار یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن کے مختلف علاقوں کو باسٹھ مرتبہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت جاری، توپوں کے گولوں کی بارش، ایک یمنی شہید
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی 106 بارجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں الحدیدہ کو فضائی، میزائل اورتوپخانے سے اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہوئے 106بارجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن پر سعودی حملے بدستور جاری، ایک دن میں 72 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بہتّر بار یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱یمن میں صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے الحدیده سمیت مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمن، سعودی فوج نے 9 یمنیوں کو شہید اور زخمی کردیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہری جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵سحر نیوز رپورٹ