-
یمن، سعودی فوج نے 9 یمنیوں کو شہید اور زخمی کردیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہری جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی مسلسل وحشیانہ جارحیت
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو اڑتیس بار حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمن، سعودی اتحاد کی جارحیت میں مزید کئی شہری شہید اور زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱شدا کے علاقے میں سعودی اتحاد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک سویلین کو شھید کر دیا، چند دن پہلے بھی سعودی اتحاد کے حملوں میں کئی بے گناہ شھید ہو گئے تھے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
عمان میں امن مذاکرات اور یمن پر سعودی جارحیت
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، یمن کے صوبہ الحدیدہ کو فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ میزائل اور توپ خانے سے بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، متعدد شہید و زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں کم سے کم ایک یمنی عام شہری شہید اور سات دیگر زخمی ہو گئے جبکہ سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایاہے۔
-
یمن کے خلاف جارح ممالک کو اسلحہ دینے والے ایران کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے فرانس کی جانب سے ایران کے یمن ارسال کردہ ہتھیاروں کی دریافت کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔