یمن کی تحریک انصار اللہ کے قائد نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو خطے کو اس قابض حکومت کے حوالے کرنے کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد کی جانب سے کی جانے والی خلاف ورزیوں کی بنا پر یمن میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کے لئے اقوام متحدہ کی درخواست پر غور کیا جا رہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی اتحاد کو سخت خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کی راہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ جنگ جاری رکھے جانے کے مترادف ہوگی۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے خارجہ سکریٹری نے جارح سعودی-اماراتی اتحاد کو انتباہ دیا ہے کہ جنگ بندی میں کسی طرح کی رکاوٹ، جنگ کے پھر سے شروع ہونے کے معنی میں ہوگی۔
یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک سے جارح فورسز کے نکلنے کا وقت آ گیا ہے۔
یمنی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صوبہ صعدہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی فوجیوں کے بہیمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
اقوام متحدہ کے عہدیدار نے یمن میں ماحولیات کا بہت بڑا حادثہ ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔