انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت اور اس جارحیت میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ وہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے خلاف نہیں ہیں کہا کہ کسی بھی طرح کی گفتگو بیرونی دباؤ سے دور اور مناسب ماحول میں ہونی چاہئے
یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔
یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے
جنگ بندی کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے یمن جانے والے ایندھن کے ٹینکر کو روک لیا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدارانہ موقف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھانسے میں نہیں آنا چاہئے۔
الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ