یمن کی جانب سے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں طبی آلات کے ایک گودام پر بمباری کی۔
یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کے سات سال پورے ہونے پر یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ملک گیر مارچ کیا اور ریلیاں نکالیں۔
یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے استقامت و مزاحمت کے قومی دن کی مناسبت پر عوام سے براہ راست خطاب میں کہا کہ یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ تھے۔
یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ یمنی شہری شہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں
جدہ میں آرامکو تیل تنصیبات تقریباً مکمل طور پر جل گئی ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے جنوبی سعودی عرب کے ریاض، ابہا اور جدہ ایر پورٹوں پر ڈرون حملہ کیا ہے جبکہ جازان شہر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
سعودی عرب کے اندر یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار پھر ڈرون اور میزائل حملے کئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن میں جنگ بندی کی ڈیڑھ سو بار خلاف ورزی کی ہے
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 150حملے کئے اور یوں اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی کھیلی خلاف ورزی کی ہے۔