سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے
سحر نیوز رپورٹ
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا جو اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 114 مرتبے حملے کئے۔
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر دارالحکومت صنعاء پر بمباری کی۔
یمنی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔
یمن کے ایک وزیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ عربوں کے پیسے اور امریکہ کے فیصلے سے چلتی ہے۔
یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے مآرب میں ہونے والے متعدد دھماکوں میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔