یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک جنگي بحری جہاز کو ضبط کر لیا گيا ہے جس سے یمن کی سلامتی کو خطرہ تھا۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے۔
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین نمازی شہید ہوگئے۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ سال 2021 کے دوران 12 ہزار مربع کیلومیٹر کے علاقے کو آزاد کرایا ہے۔
عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے الجوبہ اور صرواح اضلاع کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی ہونے والی حکومت سے وابستہ 11 آلہ کار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ یمن پر بمباری میں امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے بھی شامل ہو گئے۔