برطانیہ اور یورپی یونین کے سیاسی رہنماؤں اور اعلی عہدیداروں نے پوسٹ بریگزٹ معاہدے کے بارے میں ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
ایسے عالم میں کہ جب برطانیہ میں کورونا کے پھیلاؤ پر سخت تشویش پیدا ہوگئی ہے، یورپ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
روس کی وزارت خارجہ نے کئی یورپی ملکوں کے سفیروں کو طلب کر کے، ماسکو پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اس مقام پر نہیں ہے جو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں من مانی کر سکے۔
یورپی پارلیمنٹ کے رکن نے اعتراف کیا ہے کہ یورپ بھی یمن میں جاری نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔
یورپی پارلیمنٹ نے امریکی پابندیوں کو یورپ کی تجارت میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے ان کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔