یورپ میں70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں ہیں۔
سحر نیوزرپورٹ
ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
بیلجیم میں بم دہماکوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت پیر کے روز شروع کر دی گئی ہے۔
ایرانی فلمسازوں کی تین فلموں کو برطانیہ، اٹلی، سربیا اور پرتگال میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نےجرمنی کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور خلیج فارس کے علاقے میں شیطنت و شرپسندی سے باز آ جائے۔
حکومت برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔