حزب اللہِ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ تکفیری گروہ جس قسم کی کارروائیاں کرتے ہیں اس کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں اور مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین اپنے ظالمانہ اقدامات کے ذریعے شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
سحر نیوزرپورٹ
پاکستان کے صدر نے ہولوکاسٹ سے انکار کو جرم اورگستاخانہ خاکوں کی اجازت کو ایک منافقانہ قرار دیتے ہوئے اس قسم کے قوانین کو بدلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یورپی ممالک نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران اپنی سرحدیں بندکرنا شروع کر دی ہیں
کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔
جنیوا میں ایران کے مستقل نمائندے نے بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تنقید سے متعلق مشترکہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے مخالف ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ فضائی حملے میں پانچ خواتین کے شہید و زخمی ہونے کی خبر ہے ۔دوسری طرف یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے بے گناہ یمنی عوام کے قتل عام کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے۔