-
یونان، امریکی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵یونان میں مظاہرین نے امریکی پرچم نذر آتش کر دیا۔
-
یونان میں طوفان سے تباہی 6 سیاح ہلاک، 100 زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰یونان میں مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔
-
یونان میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶یونان کے عوام قرضوں کا بحران ختم ہونے کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰یونان کے جزیرے لاسبوس میں پناہ گزینوں کی کشتی اُلٹنے سے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
یونان میں ایرانی سفارت خانہ پر حملہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷گزشتہ شب یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں چند ہیلمٹ اور نقاب پوش افراد نے اینٹ پتھروں سے ایران کے سفارتخانے پر حملہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ یونان کے تعلقات پر احتجاج
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵یونان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعاون پر ایتھنز میں وسیع پیمانے پر احتجاج کیا ہے۔
-
امریکہ اور یونان کے جنگلوں میں آگ بے قابو، 100 سے زائد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵امریکی ریاست کیلی فورنیا اور یونان کے دارالحکومت سے متصل جنگلات میں خوفناک آتشزدگی پرکئی دن بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔
-
یونان میں بھیانک آگ لگنے کا حادثہ، ایران کا اظہار افسوس
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰ایران نے یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں چوہتّر افراد کی ہلاکت پر ان کے اہل خانہ اور لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
یونان میں آتشزدگی اورہلاکتوں پرایران کا اظہار افسوس
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳ایران نے یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 74 افراد کے ہلاک اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
یونان اور مقدونیہ میں مذاکرات کامیاب
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱یونان اور مقدونیہ کے وزرائے اعظم طویل بحث و مباحثے کے بعد بلقان کے نام کے تنازعے کا حل ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے اب بلقان کا نام ’ری پبلک آف نارتھ مقدونیہ‘ رکھا جائے گا۔