یونان میں سیکڑوں سفید فام انتہا پسندوں نے پاکستانی برادری کی جانب سے نکالے گئے میلاد مصطفیٰ (ص) کے جلوس پر حملہ کردیا۔
یونان میں جرنلسٹ یونین نے اڑتالیس گھنٹے کی ہڑتال کردی ہے ۔
یونانی شہریوں نے فاشیزم اور نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
ایران،چین اور یونان کے وزرائے خارجہ نے ایتھنز میں ملاقات کی اور باہمی امور اور دیگر مسائل پر گفتگو کی۔
یونان میں پینشن اور ٹیکس نظام میں اصلاحات کی مخالفت میں کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کی مداخلت کے نتیجے میں تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
سیکڑوں یونانی کسانوں نے حکومت کی سخت گیر معاشی اور توانائی کی قیمت اور ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
یونان کے عوام نے حکومت کی اقتصادی اصلاحات کی پالیسی کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
یونان کے سیاسی اور پارلیمانی وفد نے منگل کے روز دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
یونان میں ملازمین کی یونینوں کی اڑتالیس گھنٹے کی عام ہڑتال میں پورے ملک میں نظام زندگی درہم برہم ہو کررہ گیا
یونان کے وزیراعظم نے تارکین وطن کے ساتھ مقدونیہ کے طرزعمل کو شرمناک قرار دیا ہے