یونان نے پناہ گزینوں کے ایک اور گروپ کو جبری طور پر ترکی واپس روانہ کر دیا۔
یونان میں تارکین وطن نے احتجاجی مظاہرہ کرکے پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔
ایران کی نیشنل آئل کمپنی اور یونان کی ہیلنک پیٹرولیم نے خام تیل کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ شام میں اغیار کی برّی فوجوں کی موجودگی کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
ایران اور یونان نے تعاون کے روڈ میپ اور سفارتی ویزے کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اس پر قابو پانے کے سلسلے میں اپنی پوزیشن واضح کرے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ مشترکہ ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد سے ایران اور یورپی یونین کےدرمیان تعاون میں تیزی آسکتی ہے-
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور یونان کے درمیان مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
یونانی وزیر خارجہ ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ آج تہران پہنچیں گے۔