-
آل سعود کے چہرے سے ایک اور پردہ گرا، نماز کے اوقات میں کاروبار کی اجازت دی/ حج کے لئے شدید محدودیت، عیاشیوں کے لئے کھلی چھوٹ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲سعودی عرب ، نماز کے اوقات کے دوران کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی۔
-
مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سرزمین حجاز میں حج کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد فرزندان اسلام نے با ضابطہ طور پر مناسک حج کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ ویڈیو میں حجاج کرام کو خانۂ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مناسک حج کی ادائیگی اور کورونا پروٹوکولز
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹عازمین حج کی مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ شروع، ہفتے کی رات سے مناسک حج کی ادائیگی شروع ہوجائے گی۔
-
آل سعود نے حج پر پابندی لگا کر امریکہ و اسرائیل کی خدمت کی: یمن
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱سعودی عرب نے امریکی و اسرائیلی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے اور انکی خدمت کرنے کی خاطر مسلسل دوسرے سال حج پر پابندی عائد کی ہے، یہ بات یمن کی وزارت ہدایت و امور حج نے کہی۔
-
یمن کے مفتی اعظم کی سعودی حکام پر شدید تنقید؛ مسجد کی آوازوں پر پابندی مگر نائٹ کلب اور ناچ گانا آزاد، سعودی عرب اسلام کے خلاف برسرپیکار ہے!
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶یمن کے مفتی اعظم نے اسلام مخالف سعودی حکام کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُدھر دوسری جانب جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
دوسرے ممالک کے عازمین پر عائد عمرے کی پابندی ختم
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰سعودی عرب نے نومبر کے مہینے سے دیگر ممالک کے عازمین عمرہ کو اس ملک کا سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
سعودی عرب، 7 ماہ بعد عمرے کی ادائیگی+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷سعودی عرب میں سات مہینے کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرے کی ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین کے لیے کھول دیے گئے۔
-
عمرہ کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے۔
-
طوافِ کعبہ کا منفرد ٹائم لیپس
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶کورونا کے ہوتے ہوئے اس سال جو حج منعقد کیا گیا اُس میں ایک رپورٹ کے مطابق کل ۱۰ ہزار فرزندان توحید حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس سال حج کے دوران کچھ ایسی تصاویر کیمرے میں قید ہوئیں جنکی تکرار شاید دوبارہ ممکن نہ ہو۔ ان ہی میں سے ایک وہ ویڈیو ہے جو طواف خانہ خدا کے موقع پر کیمرے میں قید ہوئی۔
-
تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶اس سال سعودی حکام نے کورونا کے بہانے دیگر ممالک کے فرزندان اسلام کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ہے تاہم ملک میں تفریحی مراکز پر بدستور چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔