-
انقلاب اسلامی اور عدالت
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶ایک اور پہلو جو ایران کے اسلامی انقلاب کو دنیا کے دیگر انقلابات سے الگ بناتا ہے وہ اس انقلاب کی عدالت و انصاف کے قیام کی خواہش ہے ۔
-
اسلامی انقلاب صدی کا سب سے بڑا ثمرہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب صدی کی سب سے بڑی کامیابی اور ثمرہ ہے۔
-
امام خمینی واقعہ کربلا کا تسلسل ہیں : مغربی محقق
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰مغربی محقق اور دانشور مائیکل فشر کی نظر میں آیت اللہ خمینی کی زندگی خود میں ایک انقلابی وسیلہ ہے ۔
-
ایران اسلامی میں اقلیت کی اہمیت
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵مغربی محقق اور دانشور فریڈ ہالیڈے اسلامی انقلاب کے جواز کے بارے میں انٹرویو میں کہتے ہیں : اس کا جواز ایک خود مختار ایران کا قیام تھا۔ یہ ملک کبھی بھی پوری طرح کسی کے تسلط میں نہیں رہا اور شاہ کے دور حکومت میں غیر ملکیوں کا اس پر تسلط قائم تھا۔
-
حضرت امام خمینی (ره) کی حمایت میں ملین مارچ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۶فوٹو گیلری
-
کیا شاہی حکومت علماء کو اپنے لئے خطرہ تصور نہیں کرتی تھی؟
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ڈاکٹر میر سپاسی نے جن چيزوں کی مذمت کی ہے ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ شاہ اور شاہ کی خفیہ ایجنسی ساواک نے کبھی بھی علماء دین کو اپنے لئے سنجیدہ خطرہ تصور نہیں کیا۔
-
انقلاب اسلامی اور امام خمینی کی قیادت
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵مغربی محقق اور دانشور ڈاکٹر مائیکل فشر جواز پیش کرتے ہیں کہ اکتوبر 1977 سے فروری 1979 تک ایرانی عوام کے اجتماعی اقدامات قومی سطح پر ایک عظیم اخلاقی مظاہرے میں تبدیل ہو گئے اور ان اقدامات کا عروج حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں نظر آیا ۔
-
سیکولرنظریات پر اسلامی نظریات کی کامیابی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰مشہور ایرانی دانشور اور محقق ڈاکٹر علی میر سپاسی کہتے ہیں کہ سیکورزم کے نظریات کے کمزور ہونے سے سیاسی اسلام، اس کے ادارے اور اس کی قیادت کے حاموں کو موقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم ہوا اور انہوں نے ایران کے ناراض عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ۔
-
امام خمینی کی شخصیت اور انقلاب اسلامی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴مغربی محقق اور تجزیہ نگار فریڈ ہالیڈے نے اپنے ایک انٹرویو میں جو انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے 20 سال بعد دیا تھا، امام خمینی کی شخصیت کی خصوصیات اور اسلامی انقلاب پر اس کے اثرات کے بارے میں اہم نکات کا ذکر کیا ہے۔
-
آپ اور اسلامی انقلاب !
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے ، اس موقع پر سحر اردو ٹی وی آپ کی رائے اور تاثرات سے آگاہ ہونا چاہتا ہے ۔