-
ایران میں انقلاب کی کامیابی کے اسباب
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲ڈاکٹر میر سپاسی نے تہران یونیورسٹی سے پولیٹکل سائنس میں بی اے اور عالمی تعلقات عامہ میں ایم اے کیا ہے جبکہ سوشل سائنس میں امریکی یونیورسٹی سے انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔
-
اسلامی انقلاب کی برکتیں (5) ۔ پوسٹر
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
9 دی مطابق 30 دسمبر ایرانی عوام کی عزت و آزادی اور بصیرت کے مظاہرے کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر دو ہزار نو کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اس راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔ جبکہ یہ تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی بھی حیثیت رکھتی ہے۔
-
۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
-
ایران بھر میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱آج کی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔
-
دشمن کی نظریں کس ہدف پر مرکوز ہیں ؟ / کلام نور
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب
-
اسلامی انقلاب کی برکتیں (4) ۔ پوسٹر
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
ٹوکیو میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳ایران سمیت پوری دنیا میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن بہت ہی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے تین اسباب
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷فریڈ ہالیڈے لندن اسکول آف اکنامکس میں عالمی تعلقات فیکلٹی میں پروفیسر ہیں ۔
-
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔