-
اگنی پتھ حکومتی اسکیم کے خلاف ملک کی بیس ریاستوں میں کانگریس کی بیداری مہم
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مسلح افواج میں بھرتی کی اگنی پتھ اسکیم کے تعلق سے ملک کی بیس ریاستوں میں پریس کانفرنس کے ذریعے بیداری مہم کا اعلان کیا ہے.
-
اگنی پتھ اسکیم پر حکومتی موقف میں لچک، باقاعدہ جائزہ لیکر خامیاں دور کرنے کا اعلان
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲ہندوستان کے وزیر دفاع نے اگنی پتھ اسکیم کا باقاعدہ جائزہ لیکر خامیاں دور کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے کیا اگنی پتھ اسکیم واپس لینے کا مطالبہ کیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مسلح افواج میں بھرتی کی اسکیم اگنی پتھ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔
-
گانگریس رہنما بھی اگنی پتھ کے خلاف بول پڑے
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵ہندوستان میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کی مخالفت کرنے والے نوجوانوں سے تحریک کو پرامن اور عدم تشدد پر رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اس اسکیم کو واپس حاصل کرنے کی جدوجہد میں ان کا ساتھ دے گی۔
-
ہندوستان میں حالات بدستور کشیدہ، جلاو گھیراو اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔