-
اربعین حسینی کے موقع پر آپریشن کلین اپ شروع، داعش کے 3 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے پروگرام میں دنیا بھر سے بڑے پیمانے پر زائرین شرکت کرتے ہیں اور اس سال بھی اربعین میلین مارچ میں دسیوں لاکھ عراقی اور غیر ملکی زائرین کی شرکت متوقع ہے۔ اسی کے پیش نظر عراقی فورسز نے مختلف علاقوں کو داعش کے ممکنہ حملات سے محفوظ بنانے کے لئے آپریشن کلین اپ شروع کیا ہے۔
-
اربعین مارچ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حشد الشعبی کا خصوصی آپریشن
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰اربعین مارچ کو پر امن بنانے کیلئے حشد الشعبی نے وسیع پیمانے پر ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱عراقی ذرائع کے مطابق الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
الحشد الشعبی کسی سیاسی تنظیم سے وابستہ نہیں، ملک کے اقتدار اعلیٰ کی محافظ ہے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس فورس کی اولین ترجیح سماجی اور قومی سطح پر استحکام اور اقتدار اعلی کا تحفظ ہے۔