Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹ Asia/Tehran

لکھنؤ میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس میں ملک بھر کے اردو ادیب، شاعر، محقق اور ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس کا خصوصی حصہ علامہ محمد اقبال کی شخصیت اور ان کے افکار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مختص کیا گیا۔ لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔

ٹیگس