-
یمنی فوج کا امریکی بحری جہازوں پر سب سے بڑا حملہ، 37 ڈرون طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں امریکی جہازوں پر ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
ایران سے جنگ نہیں چاہتا امریکہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک ایران سے جنگ نہیں چاہتا۔
-
امریکی دعویٰ، یمن کے تین ڈرونز کو کیا تباہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں یمن سے داغے گئے تین ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں دو امریکی ڈسٹرائر پر یمنی فوج کا حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں دو امریکی ڈسٹرائر کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ: رہائشی کمپلیکس پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک رہائشی کمپلیکس پر فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
بحیرۂ احمر میں یمنی فوج کی موجودگی نے امریکہ اور برطانیہ کو کیا پیغام دیا ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سیکریٹری نے غزہ کے مظلوم اور مقتدر عوام کی حمایت میں بحیرۂ احمر اور باب المندب میں یمنی فوج کی موجودگی اور دشمن کے خلاف نبرد آزمائی کو ایک اسٹریٹیجک اقدام قرار دیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے 7 ڈرون تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱شام میں دہشت گردوں کے 7 ڈرون مار گرائے گئے۔
-
شام: دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پرڈرون حملہ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲مشرقی شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے غیر قانونی اڈے پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ نے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے اسرائیل کو گرین سگنل دے دیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰حماس نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے گرین سگنل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اپنی جارحانہ حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن پر بمباری کی ہے۔