-
میڈیکل پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ زائرین کی اربعین واک
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد نہایت محدود پیمانے پر رہی ہے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی میں لوگوں کی وسیع پیمانے پر شرکت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶پاکستان میں کورونا وبا کے باوجود شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
-
ایران میں اربعین حسینی کی جھلک+ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶ایران کے نیشل کرونا کمانڈ سینٹر کی ہدایات کے مطابق اربعین شہدائے کربلا کی مجالس بڑے اجتماعات کے بغیر انجام پائیں اور ایران کے سب ہی ٹی وی چینلوں اور رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ www.khamenei.ir اور آپ کے دفتر کے ٹوئٹر پیج اور دیگر سوشل میڈیا چینلوں پر زیارت اربعین کا پروگرام براہ راست نشر کیا گیا۔
-
اربعین حسینی اتحاد و یکجہتی کی علامت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹اربعین مارچ جہاں اتحاد و وحدت اور امن و آشتی کا پیغام اور اعلیٰ و ارفع انسانی اقدار کا عملی مظہر ہے، وہیں خوف و ہراس، حزن و ملال، مایوسیوں، جہالتوں اور گمراہیوں کے گھٹاٹوپ اندھیرے سے نکل کر مصباح الھدیٰ اور سفینۃ النجات تک پہنچنے کا وسیلہ بھی ہے۔
-
سفر عشق، وہ اس سال بھی ہمارے ساتھ ہیں+ پہلا حصہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴زائرین کی بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو اس سال زیارتِ کربلا سے محروم ہونے والوں کی نیابت میں اربعین مارچ اور اسکے بعد زیارت کربلا میں مصروف ہے اور جابجا عراقی عوام غیر ملکی زائرین بالخصوص ایرانی زائرین کرام کو یاد کرتے ہوئے اور انکے تئیں اپنے پاکیزہ احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے با آسانی دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
سفر عشق، اربعین ملین مارچ+ ویڈیوز
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹دسیوں لاکھ عراقی زائرین کے علاوہ عراق میں موجود ہزاروں غیر ملکی زائر بھی اربعین مارچ میں شریک ہیں اور وہ اس وقت نوحہ خوانی و سینہ زنی میں مصروف ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی اور صدام کی سرنگونی نے امام حسین کے کروڑوں زائرین کا راستہ کھول دیا: سید حسن نصر اللہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اربعین حسینی کی مناسبت سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان اور خطے کے حالات کا تجزیہ کیا ہے۔
-
ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔
-
اربعین مارچ کی سیکورٹی پر تیس ہزار رضاکار تعینات
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵عراقی رضاکار فورس کی العباس بریگیڈ کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ الحشد الشعبی کے تیس ہزار اہلکاروں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر مقدس شہر کربلا جانے والے راستوں پر امن و سلامتی کے انتظامات کو سنبھال رکھا ہے۔
-
اٹلی میں اربعین سید الشہداء+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸اٹلی میں عزاداران سید الشہداء نے امام مظلوم اور ان کے با وفا ساتھیوں کا چہلم بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا۔