-
زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے عراق پوری طرح آمادہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
-
عراق میں اربعین حسینی مارچ کا آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲عراق میں اربعین حسینی کی مناسبت سےاس ملک کے جنوبی علاقوں سے اربعین ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عراق اور ایران میں زائرین حسینی کی خدمات اور سیکورٹی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں
-
اربعین سیکورٹی پلان پر عمل درآمد شروع
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پرنجف اور کربلا میں سیکورٹی کے انتظامات مکمل
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں
-
عراق میں اربعین کی عزاداری میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔
-
اربعین ملین مارچ انسانیت کے منشور اور مزاحمتی تحریک کے دوام کا سرچشمہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳اربعین ملین مارچ اور کربلائے معلی میں شمع حسینی کے پروانوں کا عظیم الشان اجتماع اسلام کی طاقت، مسلمانوں کے اتحاد، انسانیت کے منشور اور مزاحمتی تحریک کے دوام کا سرچشمہ بن گیا ہے۔
-
اربعین حسینی: کروڑوں زائرین کی کربلا آمد
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱کربلا میں اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین پہنچ چکے ہیں جن میں عورتیں ، بچے اور سن رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔
-
اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عراق پہنچنے والے زائرین کا اربعین ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور تقریبا دو کروڑ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں یا پہنچنے والے ہیں۔
-
اربعین حسینی کی مناسبت سے بغداد اور جنوبی شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینی کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔
-
اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵حسینی پیروکاروں کا اربعین ملین مارچ بدستور جاری ہے جبکہ اس عظیم مارچ میں شریک عزادار، کربلائے معلی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ کربلا کی جانب سب سے بڑا پیدل مارچ نجف اشرف سے شروع ہوتا ہے جس میں عراق و ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کے دسیوں لاکھ، حق و حقیقت کے راہی شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کے مختلف دیگر علاقوں منجملہ بصرے، بغداد اور دیگر علاقوں سے بھی زائرین کرام کے پیدل کارواں کئی دن کی پیدل مسافت طے کر کے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچتے ہیں۔