امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
امریکی فوجیوں کا ایک کارواں جس میں فوجی ساز و سامان سے بھرے ہوئے متعدد ٹرک شامل ہیں، شمالی شام کے الحسکہ علاقے میں پہنچا ہے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے دار الحکومت کو نشانہ بنایا جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
امریکہ شام کی سب سے بڑی آئیل فیلڈ میں ہوائی اڈا بنا رہا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے قنیطرہ اور جنوبی علاقوں پر حملے کئے ہیں۔
لبنان کے ایک تجزیہ نگار نے ایک عراقی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شام اور عراق میں نئی جنگ شروع کرنے کے واشنگٹن کے پروگرام کا انکشاف کیا ہے۔
شام نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ اور فلسطین کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کا تعین کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے۔
شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں میں امریکا کے جاسوس طیارے تعینات ہوگئے ہیں۔
شام میں صیہونی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی مدد کی بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔
شام کے دفاعی سسٹم نے بدھ کی علی الصبح دمشق کی فضا میں کئی متخاصم اہداف کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔