شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔
شام کے شمال مشرقی علاقے حسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشت گرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
شام کے شمالی شہر عین العرب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ترکی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے شمال میں امریکہ سے وابستہ گروہ شامی ڈیموکریٹ (قسد) کے نیم فوجی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ہوا ہے۔
ترک خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں ترکی کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے موقع پر سڑک کے کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کل رات شام کے شہر دیرالزور پر امریکی کانوائے پر حملہ کیا۔
شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔
شام کی فوج نے شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے۔