-
شام میں دہشت گرد امریکا کے ہتھکنڈے ہیں: فیصل المقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷شام کے نائب وزیر خارجہ نے دہشت گردوں کو مغربی ایشیا میں امریکا کا سستا حربہ قرار دیا اور شام سے امریکیوں کے انخلا پر تاکید کی۔
-
شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کئے جا رہے ہیں۔
-
شام کی قومی ثروت لوٹ پاٹ + ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶امریکا کی جانب سے شام پر غاصبانہ قبضہ اور ملک کی ثروت کی لوٹ پاٹ جاری ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے شام پر حملہ کردیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام کے جنوب میں واقع صوبے القنیطرہ پر حملہ کیا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵شام کی فوج نے القنیطرہ کے نزدیک جولان کے پہاڑی علاقے کی فضائی حدود میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ کر دیا ہے۔
-
شام، امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی کارستانی + ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام میں نئی کارستانی کی ہے۔
-
امریکی دہشت گردوں کی گاڑی الٹ گئی + ويڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔
-
شام میں امریکی کانوائے پر پتھراو
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶شام کے شمال مشرقی علاقے حسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشت گرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ، پھر آپس میں بھڑے دہشت گرد گروہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱شام کے شمالی شہر عین العرب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ترکی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، متعدد جاں بحق وزخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔