-
نوروز نئے سال کے آغاز، موسم بہار کی آمد اور فطرت کے دوبارہ زندہ ہونے کا جشن ہے: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ویڈیو پیغام میں نو روز کے انسانی اہداف کا ذکر کرتے ہوئے اتحاد اور بھائی چارے کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
موسم وبا میں بہار بندگی ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶نحس وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایران میں طبی اور احتیاطی اصول و ضوابط کا خیال رکھنے کی شرط کے ساتھ شب ہائے قدر کے پیش نظر مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد مساجد اور اطراف مساجد میں بڑے روح پرور اور دلکش مناظر کو کیمرے نے قید کیا ہے۔
-
ماہ رمضان، بہار قرآن ۔ پوسٹر
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵فرزند رسول امام محمد باقر علیه السلام کا ارشاد گرامی ہے: لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان؛ ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے، قرآن کریم کی بہار ماہ رمضان ہے۔(اصول کافی)
-
بشر سے تنگ آ چکی دنیا میں اب بھی باقی ہیں قدرتی رعنائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵آج جبکہ خلاق کائنات کی خلق کردہ حسین دنیا، ظلم و جور کی چکی میں پِس رہی ہے مگر پھر بھی خالق فیاض کی فیاضیوں کا سلسلہ تھما نہیں ہے اور وہ مختلف بہانوں سے مختلف شکلوں میں اپنے نالائق بندوں کو اپنے لطف و کرم سے نوازتا رہتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں دنیا سے موسم بہار کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
-
بہار کا قرنطینہ غیر ممکن ہے ۔ تصاویر
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲دنیا بھر میں آجکل انسانوں کو قرنطینہ کرنے کی بات کی جار ہی ہے۔ اسی تناظر میں فارس نیوز کے ایک با ذوق فوٹو گرافر نے ایک خوبصورت عنوان کے تحت اپنی بہاری ایلبم تیار کی ہے۔اس نے اپنی ایلبم کا عنوان رکھا ہے: ’’غیر ممکن ہے بہار کو قرنطینہ کرنا‘‘۔ آجکل موسم بہار کے شروع ہوتے ہی فطرت نے اپنے نئے رنگ بکھیرنے شروع کر دئے ہیں۔ نئی کلیاں، نئی ڈالیاں اور نئی کونپلیں اپنے وجود کی اذان دیتے ہوئے زندگی کا سفر شروع کر رہی ہیں۔
-
بہار بندگی-21
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ قرآن مجید سے بہت زیادہ انس رکھتے تھے ۔ دن و رات میں کئی بار خاص طور پر نماز صبح کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کرتے تھے اور جب بھی انہیں کام سے فراغت ہوتی تھی قرآن مجید کی تلاوت میں مصروف ہو جاتے تھے ۔
-
بہار بندگی-18
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲روایت میں ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام قرآن مجید سے اتنا زیادہ انس رکھتے تھے کہ ہر تین دن میں ایک بار پورا قرآن پڑھ کر ختم کر دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر میں چاہوں تو تین دن سے پہلے بھی قرآن کی تلاوت کو ختم کر سکتا ہوں لیکن میں نے کبھی بھی اس کی آیت کی تلاوت نہیں کی مگر یہ کہ اس کی آیتوں میں غور و فکر کیا اور میں نے اس بارے میں تدبر کیا کہ یہ آیت کہاں اور کس بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس بنا پر ہر تین دن میں پورا قرآن پڑھتا ہوں ورنہ تین دن سے کم وقت میں پورے قرآن کی تلاوت کرتا ۔
-
بہار بندگی-17
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷رمضان المبارک کی 20ویں تاریخ کی دعا میں آیا ہے کہ اے پروردگار، رمضان میں ہمیں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق عطا فرما ۔
-
بہار بندگی-16
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳کتنا اچھا ہو کہ ہم اللہ کی مہمانوازی کے اس مہینے میں اذان کی آواز سن کر بیدار ہوں اور سچے دل سے وضو کرکے جماعت سے نماز ادا کرنے کے لئے مسجد جائیں ۔
-
بہار بندگی-15
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱آسٹریلیا کی تازہ مسلم ایک خاتون کا نام ایویٹ بیلڈاچینو ہے ۔