امریکی پولیس افسر نے ایک سیاہ فام عورت کو اس کے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ کو بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
امریکی پولیس نے سیاہ فام تحریک بلیک لائیوز میٹر کے بانی کے ایک کزن پر بار بار الیکٹرک شاکر استعمال کر کے اُسے قتل کر دیا ہے جس سے سارے امریکہ میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔