-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر برازیل کی تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲برازیل کے وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر ایران کے وزیر خارجہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ ان کی حکومت ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہے۔
-
آگ میں سلگتا بڑا بلون رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا (ویڈیو)
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰برازیل سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آگ میں جھلس رہے ایک بڑے بلون کو ایک رہائشی عمارت پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے میں ہوئے ممکنہ مالی یا جانی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
برازیل میں اسلام کا بڑھتا بول بالا، تازہ مسلمان کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کا زور و شور ہے، حتی لاطینی امریکی ممالک بھی سے محفوظ نہيں رہے ہیں۔
-
بے قابو ہوتے ہوتے بچا برازیل (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷اتوار کے روز برازیل کے اہم حکومتی مراکز منجملہ ایوان صدر، پارلیمنٹ اور عدلیہ کی عمارتیں حکومت مخالفین کے حصار میں آگئیں۔ تاہم کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد پولیس سابق صدر بولسونارو کے حامی مظاہرین کو پسپا کر انہیں دوبارہ اپنے اختیار میں لینے میں کامیاب رہی۔ پولیس اور مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران کم از کم ۳۰۰ مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مظاہرین صدر لولا ڈیسلوا کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے کہ جنہوں نے صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی جنوری سے یہ عہدہ سنبھالا ہے۔
-
فٹبال کے دو لیجنڈ کھلاڑیوں کی ایک یادگار ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴برازیل کے لیجینڈ فٹبال کھلاڑی پیلے اور ارجینٹینا کے میراڈونا کی یادگار ویڈیو جس میں دونوں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر بال سے کھیل رہے ہیں۔ برازیل کے مایۂ ناز فٹبال کھلاڑی پیلے کا گزشتہ روز 29 دسمبر کو انتقال ہو گیا جبکہ ارجینٹینا کے میراڈونا دو سال قبل 25 نومبر 2020 کو دنیا سے چل بسے۔
-
دنیائے فٹ بال کا ستارہ ڈوب گیا، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴دنیائے فٹ بال کے مشہور و مایۂ ناز کھلاڑی اور برازیل کے عظیم فٹبالر ایڈسن آرانٹے ڈونیسسیمنٹو عرف پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت پر برازیل میں 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶فیفا ورلڈ کپ کے دو کوارٹر فائنلوں کا فیصلہ ہو گیا ہے جن میں کروشیا برازیل کی مضبوط اور معروف ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی جبکہ ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیدرلینڈ کو شکست دی۔
-
لولا پھر سے سیاست کے میدان میں آنے کے لئے پرعزم
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹برازیل کے سابق صدر پھر سے سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
برازیل کے ڈیف اولمپیک میں ایران نائب چیمپئین
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵برازیل میں ڈیف اولمپیک یا قوت سماعت سے محروم کھلاڑیوں کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
برازیل ڈیف اولمپکس میں ایران کیلئے سونے کے 2 تمغے
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵برازیل ڈیف اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں نے سونے کے 2 تمغے حاصل کئے۔