-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام لیا جا ئیگا: جنرل قاآنی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں نے یہ سوچا تھا کہ جنرل سلیمانی کو شہید کرنے سے وہ اپنے ہدف تک پہنچ گئے ہیں تاہم انھیں نہیں معلوم کہ وہ کہیں بھی امان میں نہیں ہیں ۔
-
شہید سلیمانی جنگ اور سفارت کاری کے درمیان توازن کے ماہر
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی جنگ اور سفارت کاری کے درمیان توازن اور ہم آہنگی کے ماہر تھے۔
-
ایرانی کمانڈر کا امریکہ کو واضح پیغام، بہتر ہے خود علاقے سے نکل جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤگے!
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے خطے میں موجود امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خود سے جلد از جلد علاقے سے باہر نکل جائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا کہ اگر وہ خود سے علاقہ چھوڑ کر نہ گئے تو پھر انہیں اسکی سخت قیمت چکانا ہوگی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا ایک اور خط
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک اور خط ارسال کرکے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال سے مطلع کرتے ہوئے صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کو روکنے کے لئے عرب و اسلامی ملکوں نیز بین الاقوامی برادری سے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
دنیا کے مجاہدین ہمیں آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں: جنرل قاآنی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ قدس بریگیڈ کے فوجی، مزاحمتی ثقافت کے آئیڈیل اور معیار ہیں۔
-
استقامتی محاذ کی راہ جاری ہے؛ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید حجازی اور استقامتی محاذ کی راہ بدستور جاری ہے-
-
وقت پر امریکہ کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جائے گی، جنرل قاآنی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ وقت پر امریکہ کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جائے گی۔
-
شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے تاکید کی ہے کہ شہید فخری زادے کے قتل کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا۔
-
یقینی طور پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا: جنرل سلامی
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم یقینی طور پر شہید جنرل سلیمانی کے خون کا انتقام لیں گے اور اس مقدس راہ پر، جس کا ایک حصہ انھوں نے طے کر لیا تھا، ان شاء اللہ ہم آخر تک چلتے رہیں گے جو قدس شریف کی آزادی، اسلام کے دشمنوں کی موت اور انھیں اسلامی علاقوں سے باہر نکالنا ہے اور ہم اس راستے میں کہیں بھی نہیں رکیں گے۔