-
ڈنمارک کے سفیر کی ایرانی سفارت خانے پر حملے پر وزارت خارجہ میں طلبی
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ڈنمارک کے سفیر کو تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر میں بلایا گیا اورانہیں ڈنمارک میں ایرانی سفارت خانے پر سرد ہتھیار سے مسلح شخص کے حملے پر جواب طلب گیا ہے۔ ڈنمارک کے سفیر نے واقعہ پر معذرت کر لی۔
-
ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی + ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔