-
سامراج کے خلاف ایران اور عراق کے عوام کی جد وجہد ، تاریخ کے اہم واقعات
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸عراق میں امریکا کے جمعے کے نو ٹو امریکا ملین مارچ نے ثابت کردیا ہے کہ عراقی عوام اپنے ملک کی خومختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر مصمم ہیں اور اگر امریکا نے اپنے فوجیوں کو اس ملک سے نہ نکالا تو عراقی عوام انہیں نکال باہر کریں گے۔ اسی کے ساتھ مختلف عراقی رہنماؤں نے امریکا مخالف ملین مارچ میں عراقی عوام کی بھر پور شرکت اور بے مثال یک جہتی کے مظاہرے کی قدردانی کی ہے-
-
امریکی دہشتگردی کے نام سے کورس ایرانی نصاب میں شامل
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶امریکہ کی دہشتگردانہ پالیسی اور قتل و غارت گری کو اجاگر کرنے کے عنوان سے ایک کورس ایرانی نصاب میں شامل کیا جا رہا ہے۔
-
عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔
-
عراق، ملین مارچ میں فلسطینی قوم کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰عراقی عوام نے جمعے کے روز اپنے ملین مارچ کے دوران جہاں ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ک مطالبہ کیا وہیں فلسطینی قوم اور مسجد الاقصی کی حمایت میں بھی نعرے لگائے۔
-
ایران کے حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائلی حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا
-
امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
عراق میں امریکا مخالف ملین مارچ کی تیاری مکمل
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸عراق کی سبھی جماعتوں اور گروہوں نے جمعہ کو امریکا مخالف ملک گیر ریلیوں اور مظاہروں میں شرکت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ ان مظاہروں میں بھرپور طریقے سےحصہ لیں -
-
عراق کے بعض علاقوں میں جاری بدامنی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶عراق میں، دہشت گرد امریکی فوجیوں کی مخالفت شدید سے شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما مقتدی صدر نے آئندہ جمعے کو نوٹو امریکہ ملین مارچ کی کال دی ہے جس کی عراق کی سبھی سیاسی اور استقامتی جماعتوں اور تنظیموں نے حمایت کی ہے۔ اس دوران امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں بلوا اور بدامنی پھیلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰عراق کی استقامتی تنظیموں اور جماعتوں کے ساتھ ہی عراقی عوام نے بھی مقتدی صدر کی نو ٹو امریکا ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ مخالف ملین مارچ کی حمایت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔