-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جشن بعثت و نبوت
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں عید بعثت کی مناسبت سے ایک پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
عید بعثت کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹۲۷ رجب عید بعثتِ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے پر مسرت موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران عوام اور امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ خطاب کی مکمل ویڈیو مع اردو ترجمے کے ملاحظہ فرمائیے۔
-
عید مبعث کے موقع رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
بعثت پیغمبرص کی مناسبت سے تہران میں نور افشانی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷تہران میں بعثت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے شہر بھر میں چراغ کیا گيا اور نور افشانی کی گئی۔
-
امام رضا(ع) کی روضۂ اقدس میں 27 رجب کی مناسبت سے چراغانی کے مناظر
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵ایران کے مقدس شہر مشہد میں 27 رجب بعثت پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع کے روضۂ اقدس میں وسیع پیمانی پر چراغانی کی گئی۔
-
۲۷ رجب عید بعثت کے دن کے اعمال
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲۲۷ رجب کا روز دین اسلام کے عظیم ایام میں شمار ہوتا ہے اور یہ ایک عظیم عید کا دن ہے، وہی دن کہ جب اللہ کا آخری نبی مبعوث برسالت ہوا اور خدائے سبحان نے مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بشریت کی ہدایت کے لئے اپنی آخری شریعت عطا فرمائی۔ اس دن روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے۔
-
پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸’’محمد رسول اللہ‘‘ نامی تواشیح گروپ کا سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شاندار عربی و فارسی ترانہ!
-
عید بعثت و نبوت کی آمد، عالم اسلام جشن و سرور میں غرق
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی یوم بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا آج خطاب
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز منگل یکم مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ ایرانی قوم اور ملت اسلامیہ سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
جشن بعثت منا رہے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، دسیوں زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے فوجیوں نے عید بعثت و رسالت کا جشن منا رہے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر کم از کم پچیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔