-
ایتھوپیا: ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 55 افراد ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹افریقی ملک ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
-
مسجدوں کی مسماری کے خلاف ایتھوپیا میں وسیع مظاہرے (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸حکومت کے ہاتھوں دسیوں مساجد کی مسماری پر ایتھوپیا کے مسلمانوں کا غصہ پھوٹ بڑا۔
-
حالات خراب لیکن یمن میں غیر قانونی مہاجروں کی تعداد بڑھ رہی ہے
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۴مہاجروں کے عالمی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ افریقہ سے یمن کی جانب ہجرت کرنے والے غیر قانونی پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔
-
ایتھوپیا میں انتہا پسندوں کے حملے میں 20 جاں بحق، درجنوں زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ایتھوپیا میں عیسائی انتہا پسندوں کے حملے میں 20 مسلمان جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔